What is Open source?

Software whose code anyone can read and improve. Usually free, like VLC, LibreOffice and Firefox.

Open source کیا ہے؟

اوپن سورس وہ سافٹ ویئر ہے جس کا کوڈ ہر کوئی دیکھ اور بہتر کر سکتا ہے۔ یہ عموماً مفت ہوتا ہے، جیسے وی ایل سی اور فائر فاکس۔