What is RAM?

Random Access Memory: the fast, temporary memory a computer uses for open programs. More RAM lets you keep more programs and tabs open. 8 GB is good for everyday use, 16 GB for gaming and editing.

RAM کیا ہے؟

ریم کمپیوٹر کی عارضی اور تیز یادداشت ہے جس میں کھلے ہوئے پروگرام رہتے ہیں۔ جتنی زیادہ ریم ہوگی، اتنے زیادہ پروگرام اور ٹیبز ایک ساتھ کھل سکیں گے۔ عام کام کے لیے 8 جی بی اور گیمنگ یا ایڈیٹنگ کے لیے 16 جی بی اچھی ہے۔ کمپیوٹر بند ہونے پر ریم کا ڈیٹا مٹ جاتا ہے۔