What is SSD?

Solid State Drive: storage without moving parts. Much faster than a hard disk; Windows starts in seconds.

SSD کیا ہے؟

ایس ایس ڈی ایک تیز اسٹوریج ہے جس میں کوئی گھومنے والا پرزہ نہیں ہوتا۔ یہ ہارڈ ڈسک سے کئی گنا تیز ہے اور ونڈوز چند سیکنڈ میں کھل جاتی ہے۔ پرانے کمپیوٹر کو تیز کرنے کا سب سے اچھا طریقہ ایس ایس ڈی لگانا ہے۔