What is VPN?

Virtual Private Network: hides your internet traffic inside an encrypted tunnel to a server in another place.

VPN کیا ہے؟

وی پی این آپ کے انٹرنیٹ ڈیٹا کو خفیہ راستے سے کسی دوسرے سرور تک بھیجتا ہے۔ عوامی وائی فائی پر حفاظت کے لیے مفید ہے، مگر مفت وی پی این اکثر آپ کا ڈیٹا بیچتے ہیں۔